کرکٹ ڈیرن سیمی کو ’پاکستانی‘ بنانے والی تین دلچسپ خصوصیات 23 مارچ 2020 کو اعزازی طور پر پاکستانی شہریت سے نوازے جانے والے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی پہلے انٹرنیشنل کرکٹر ہیں، جن کو پاکستان کی جانب سے یہ اعزاز حاصل ہوگا۔