ملٹی میڈیا بلوچستان میں امریکی انگوروں کا باغ بلوچستان کے ضلع پشین میں روایت سے ہٹ کر جدید طرز کے ایک باغ میں امریکی اقسام کے عمدہ انگور پیدا ہوتے ہیں۔