کرکٹ ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: تلک ورما کی سنچری بھی انڈیا کو شکست سے نہ بچا سکی پاکستان شاہینز نے اتوار کو ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے سنسنی خیز مقابلے میں معاذ صداقت، حسن نواز اور فرحان یوسف کی نصف سنچریوں کی بدولت 313 رنز بنانے۔