ٹی وی ایپل ٹی وی کی نفسیاتی تھرلر ’امپرفیکٹ ویمن‘ جلد سکرینز پر آٹھ قسطوں پر مشتمل یہ سیریز ایپل ٹی وی پر عالمی سطح پر 18 مارچ، بدھ کو پہلے دو ایپی سوڈز کے ساتھ ڈیبیو کرے گی۔