کرکٹ ابھی کیریئر کی بہترین کرکٹ کھیلنی ہے: نسیم شاہ اپنے کیریئر میں انجریز کے باعث کئی مرتبہ ٹیم سے باہر رہنے والے نسیم شاہ نے کہا کہ وقت اور تجربے کے ساتھ انسان اور کرکٹر دونوں میں پختگی آتی ہے۔