تاریخ ایک گھریلو خاتون اقلیم اختر سے ’جنرل رانی‘ کیسے بنی؟ ایک معمولی سے گھرانے سے اٹھ کر اقتدار کے ایوانوں کا سفر کرنے والی اقلیم اختر رانی کے راتوں رات عروج اور اتنے ہی اچانک زوال کی عجیب و غریب داستان۔ ’کہیں صدر ایوب ناراض نہ ہو جائیں‘ جب ایک پٹواری نے صدر ایوب کو للکارا صدر ایوب نے کشمیر پر حملے کی چینی پیشکش کیوں ٹھکرا دی؟