عید پہ پہلے صرف ٹی وی پہ خاص ڈرامے پیش کیے جاتے تھے یا فلیمں ریلیز ہوتی تھیں، اب یوٹیوب چینلز بھی عید کے خاص ڈرامے پیش کرتے ہیں۔
رمضان
نئی ٹیکنالوجی اور الارم کی خصوصیات کے ساتھ مختلف گیجٹس پر بہت زیادہ انحصار ہونے کے باوجود، یہ ڈھول بجانے والے اپنی اس روایت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔