ابھرتے ستارے کوہاٹ کی پہلی خاتون پروفیشنل فوٹوگرافر رمل کے مطابق جب وہ شادیوں کی فوٹوگرافی کے لیے جاتیں تو کچھ تقریبات میں مرد انھیں ہراساں کرتے اور عجیب تبصرے کرتے لیکن انہیں اپنے والدین کا پورا اعتماد حاصل ہے جو ان کی ہمت باندھے رکھتا ہے۔ بلوچستان کو ’نوگو ایریا ‘ کے تاثر سے نکالنے والے فوٹوگرافر دادی اماں کی گھر کے باغ سے بنائی گئی تصویر نے ناسا کا مقابلہ جیت لیا سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈ کی شارٹ لسٹ کی گئی تصاویر کا اعلان