سوشل ’انڈیا میں اصل باس آپ ہیں‘: ایلون مسک کا مکیش امبانی پر طنز ایلون مسک نے ایکس پوسٹ میں انڈین کاروباری شخصیت کو ’وزیراعظم‘ کہہ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’معذرت قبول کریں کہ مجھے احساس نہیں ہوا کہ انڈیا میں اصل باس آپ ہیں۔‘