سوشل ملتان سلطانز کے علی ترین کا طنزیہ ’معافی نامہ‘ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی انتظامیہ کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وہ طنزیہ انداز میں ’معافی‘ مانگتے نظر آئے۔