میگزین جب موسیقی سرحدیں مٹا دے: راحت فتح علی خان کا بیٹے کے ہمراہ بوسٹن کنسرٹ راحت فتح علی خان نے اس کنسرٹ میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے 23 سالہ بیٹے شاہ زمان علی خان کو بھی متعارف کرایا۔