خواتین ’ملازمت میں مشکلات تو ہیں مگر یہاں اپنے حق کے لیے آئی ہوں‘ پنجاب کے جنوبی شہر عارف والا سے تعلق رکھنے والی 52 سالہ لیڈی ہیلتھ ورکر رضیہ بی بی بھی تنخواہوں میں اضافے کے لیے گذشتہ پانچ روز سے لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے جاری دھرنے میں شریک ہیں۔