مجسمہ ساز فقیرو کھیموں

جن سے ہنر زندہ

کیا ’سندھ کے مائیکل اینجلو‘ کا خواب پورا ہوسکے گا؟

ٹنڈواللہ یار کے مجسمہ ساز فقیرو کھیموں کی خواہش ہے کہ ان کا بنایا ہوا کسی اہم شخصیت کا ایک بڑا مجسمہ سندھ میں کسی چوک پر لگایا جائے۔