کرکٹ نعمان اور ساجد کی 20 وکٹیں، پاکستان کی ہوم گراؤنڈ میں تین سال بعد پہلی فتح پاکستان نے ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کو 152 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔