ایشیا میر واعظ نے رہائی کے حلف نامے پر دستخط کردیے: بھارتی میڈیا بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق سمیت زیر حراست چند کشمیری قائدین نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی شرط پر رہائی کے لیے حلف نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔