کرکٹ عمر اکمل کی ڈبل سنچری، سینٹرل پنجاب کی پوزیشن مضبوط ناردرن تاحال 312 رنز کے خسارے کا شکار، مشکلات کا شکار ناردرن نے دوسری اننگز میں بھی دووکٹیں گنوادیں۔