کیمرج کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں اپنی شناخت چھپانے سے لے کر برطانیہ کی نمایاں کاروباری خواتین میں شامل ہونے تک، انڈین نژاد ماہیکا کی خود کو اپنانے، آواز بلند کرنے اور ’دیسی‘ ہونے پر فخر کرنے کی کہانی۔
ایک حاضر سروس سیاہ فام پولیس افسر، جنہوں نے نسلی امتیاز پر شکایت کی ہے، نے کہا کہ نسل پرستی اب ’صریح‘ ہو چکی ہے، انہوں نے مزید کہا: ’فورس میں بہت سے ناراض سفید فام لوگ بھی ہیں، جنہیں نام نہاد ’بیداری‘ پر غصہ ہے اور وہ اسے لوگوں پر نکالتے ہیں۔