کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان - انڈیا میچ کے ٹکٹوں کی فائنل سے زیادہ مانگ آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کے لیے دنیا بھر میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔