کرکٹ انڈیا نے افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی سنجو سیمسن کی 22 گیندوں پر 57 رنز کی دھواں دار اننگز، انڈیا نے افغانستان کا 160 رنز کا ہدف 14.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔