پاکستانی اوپنر نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سات میچوں میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے نہ صرف وراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑا بلکہ ایک ایڈیشن میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بھی بنے تھے۔
انگلینڈ گروپ 2 سے پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔ اب پاکستان کو نہ صرف سری لنکا کو ہرانا ہوگا بلکہ اپنا رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہوگا۔