تاریخ مرد تاریخ کی ابتدا ہی سے عورتوں پر حاکم کیوں ہے؟ پدرسری نظام کی جڑیں معاشرے میں بہت گہری ہیں لیکن آج کے دور میں مادرسری نظام بھی اپنی روایات منوانے کی کوشش کر رہا ہے۔