بنوں پولیس پر حملہ، افغان ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ طلبی بنوں میں ہفتے کی رات ایک چوکی پر حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔