بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ زنیرہ قیوم نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ 29 ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
کوپ 29
کوپ یعنی کانفرنس آف دی پارٹیز دنیا میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سب سے اہم اجلاسوں میں سے ایک ہے جس میں دنیا بھر کے 197 ملکوں کے نمائندے سر جوڑ کر بیٹھتے ہیں