تاریخ قائد اعظم اپنی وصیت کی رو سے کھرب پتی تھے قائداعظم کے اثاثوں کی مالیت کا جائزہ اگر آج کے دور سے کیا جائے تو ان کی حیثیت دو ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے۔