کرکٹ کرکٹ ورلڈ کپ ٹکٹوں کی خریداری کی لیے 12 کروڑ سے زائد درخواستیں آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کے لیے دنیا بھر میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔