نئی نسل ’پہلے جو مجھے ہیجڑا بلاتے تھے وہی آج استاد بلاتے ہیں‘ حالیہ دنوں وینکوور میں ہونے والی ویمن ڈیلیور کانفرنس میں فلم ساز علی رضوی کی ڈاکیومنٹری ’گھنگرو‘ پیش کی گئی جو ایک مرد کتھک ڈانسر داؤد بھٹی کی کہانی ہے۔