پاکستان سپریم کورٹ، لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کو بھی خطوط ملے: پولیس ڈی آئی جی (آپریشنز) اسلام آباد شہزاد بخاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ سفوف سے بھرے مشکوک خطوط سپریم کورٹ اور پنجاب ہائی کورٹ کے ججوں کو بھی موصول ہوئے ہیں۔