کرکٹ بگ بیش لیگ: ’خفیہ معاملے‘ پر افغان کرکٹر برطرف افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فضل الحق فاروقی کو سڈنی تھنڈر نے ایک ’واقعے‘ کے بعد برطرف کر دیا۔
کرکٹ افغان کرکٹر راشد خان کی واہ واہ آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 فارمیٹ میں دہائی کا بہترین کھلاڑی قرار دیے جانے پر افغانستان کے کرکٹر راشد خان کو بہت سراہا جارہا ہے۔