کرکٹ برائن لارا دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل لارا ان دنوں بھارت میں مقیم ہیں جہاں وہ براڈکاسٹر کمپنی سٹار سپورٹس کے لیے ورلڈ کپ کے حوالے سے تبصرہ کر رہے تھے۔