ترجمان ریلویز نے بتایا ہے کہ ’ایک بوگی میں چار گاڑیوں کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ کراچی سے لاہور یا لاہور سے کراچی گاڑیوں کو پہنچانے کا عمل جلد شروع کر دیا جائے گا۔‘
انڈپینڈنٹ اردو کی نئی سیریز جس میں انتخابات کے بارے میں مسافروں اور مختلف شہروں کے سٹیشنز کے مضافات میں رہنے والوں کی رائے جانیں گے۔