کرکٹ چنئی کی خراب پرفارمنس، دھونی کی بطور کپتان واپسی دفاعی چیمپیئن چنئی سپر کنگز کی آئی پی ایل میں خراب پرفامنس پر کپتان رویندر جڈیجا مستعفی ہو گئے۔