یورپ ریپ کا ملزم 20 سال بعد پاکستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار محمد ابرار اسلم شراب سے مدہوش ایک خاتون کے ریپ کے الزام میں برطانوی پولیس کو 2001 سے مطلوب تھے۔