سٹائل ’بندر‘ بنانے کا الزام: مس انگلینڈ نے انڈیا میں مس ورلڈ مقابلہ چھوڑ دیا برطانوی بیوٹی میلا میگی کا دعویٰ ہے کہ جنوبی انڈیا میں ہونے والی تقریب میں انہیں ادھیڑ عمر کے مرد سرمایہ کاروں کو ’تفریح‘ مہیا کرنے پر مجبور کیا گیا۔