یہ خود تو راتوں رات قومی رہنما بن گئے، لیکن عمران خان پر اڈیالہ کے دروازے نہ کھل سکے۔ کیا اب بھی وہ وقت نہیں آیا کہ پارٹی کے سنجیدہ لوگ بیٹھ کر سوچیں کہ وکلا کے اس ایڈونچر سے پارٹی کو کتنے کلوگرام فائدہ حاصل ہوا۔
اڈیالہ جیل
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اب جب کہ فرد جرم عائد کر دی گئی ہے تو لیگل ٹیم اسے متعلقہ عدالتوں میں چیلنج کرے گی اور امید ہے کہ انصاف ملے گا۔‘