ہندو توا

زاویہ

نعیمہ احمد مہجور انڈین مسلمان تشدد کی زد میں

بقول عینی شاہدین ایسا لگ رہا تھا کہ ’باضابطہ ایک منصوبے کے تحت جلسوں کو مسلم آبادی والے علاقوں سے گزار کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا گیا اور ان کی تذلیل، پٹائی اور گھر واپسی کی دھمکیاں کھلے عام دی جا رہی تھیں۔‘