خواتین موہن جو داڑو کی 'رقاصہ لڑکی' اور دیگر خواتین کیسی تھیں؟ سوال صرف یہ نہیں کہ خواتین تاریخ میں نظر آتی ہیں یا نہیں۔ سوال یہ ہے کہ وہ کس طرح نظر آتی ہیں، اور کیا انہیں اپنے معنی پر اختیار حاصل ہے؟