دو ایک روز پہلے پارلیمنٹ نے ایک نئے قانون کی منظوری دی جو اسلام آباد ہی میں لاگو ہو گا۔ قانون کی زبان اور اس میں استعمال کی گئی اصطلاحات سے صاف اندازہ ہو رہا ہے کہ بس کسی فائل کی خانہ پری کے لیے بنایا گیا ہے۔
پدرسری معاشرہ
اگر آپ مرد ہیں تو آپ یقین نہیں کریں گے کہ ہم خواتین کو بچپن سے جنسی ہراسانی کے خلاف خاموش رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔