تحقیقات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ انڈیا کی ریاست منی پور میں گذشتہ برس پولیس دو قبائلی خواتین کو ایک ہزار افراد کے اس ہجوم کی طرف لے کر گئی، جس میں شریک افراد نے انہیں برہنہ کیا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
مشتعل ہجوم
پولیس کے مطابق مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کا یہ واقعہ جمعے کو مچھر کالونی میں پیش آیا تھا، جہاں مشتعل افراد نے ٹیلی کام کمپنی کے ایک انجینیئر اور ڈرائیور کو تشدد کرکے ہلاک کردیا تھا۔