لاہور کے 10 سالہ طالب علم موسیٰ عمر نے او لیولز میں بیالوجی مضمون میں اے پلس اور کیمسٹری میں گریڈ اے حاصل کیے۔
اعزاز
ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ نے 1985 سے 1990 تک مصر کی جامعہ الازہر سے تعلیم حاصل کی اور سرائیوو میں اسلامی علوم کے شعبے سے شریعی قانون میں ڈاکٹریٹ کی۔ انہوں نے بوسنیا میں دینی مدارس اور مساجد کی تعمیر نو میں حصہ لیا۔