تاریخ کیا لیڈی ماؤنٹ بیٹن اور نہرو میں واقعی نجی تعلقات تھے؟ لارڈ اور لیڈی ماؤنٹ بیٹن کی بیٹی پامیلا نے اپنی آپ بیتی میں لکھا ہے کہ ان کی والدہ ’مرد خور‘ تھیں اور ان کی زندگی میں طرح طرح کے ’انکل‘ ایک قطار کی صورت آتے اور جاتے رہے۔