یورپ برطانیہ میں جعلی ڈگری سکینڈل کے شکار پاکستانی طالب علم پر کیا گزری؟ سکینڈل میں وزارتِ داخلہ کی مدد کرنے والے متاثرہ پاکستانی شہری مدثر حسین کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔