امریکی ساحل

ملٹی میڈیا

سیاحوں کا محافظ الو

امریکی ریاست نیو جرسی کی اوشین سٹی نامی تفریح گاہ پر آنے والے سیاح سمندری بگلوں سے پریشان تھے، جو ان کے کھانے پر جھپٹ پڑتے تھے۔