پانی کا ذخیرہ

دنیا

کیا مشرق وسطیٰ میں پانی اور بجلی کی تنصیبات اگلا ہدف ہیں؟

مشرق وسطیٰ کی جنگ اب عوام کی زندگیوں کے بنیادی ڈھانچے تک پہنچتی دکھائی دے رہی ہے۔ اگر اطراف نے پانی صاف کرنے والے پلانٹس اور بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا تو خصوصاً اسرائیل سخت خطرے کا شکار ہو سکتا ہے جو پینے کے پانی کا 80 فیصد سمندر سے حاصل کرتا ہے۔