سوشل ماریہ بی کی ترک انفلوئنسر کو ہتک عزت کا نوٹس معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والی ترک انفلوئنسر کو ان کی واجب الادا رقم بھیجنے کے علاوہ ہتک عزت کا نوٹس بھی ارسال کر دیا ہے۔