معیشت خنجراب سرحد ایک سال سے بند، تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان خنجراب کے راستے ہر ماہ اربوں روپے کی تجارت ہوتی تھی مگر پچھلے ایک سال سے سرحد بند ہونے سے تاجروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔