لواری ٹنل کے قریب خشک میوہ جات فروخت کرنے والی 10 سالہ شمائلہ خان پائلٹ بننا چاہتی ہیں لیکن انہیں سکول جانا بے کار لگتا ہے۔
آج دنیا بھر میں ’بچیوں کا عالمی دن‘ منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کم عمر لڑکیوں کے حقوق سمیت ان کے منفرد نوعیت کے مسائل و مشکلات کی نشاندہی کرنا ہے۔