12 جون 2025 کو احمد آباد میں تباہ ہونے والے جہاز کے متاثرین کے لواحقین کے لیے ایئر انڈیا نے 25 لاکھ روپے اور ٹاٹا گروپ نے مزید ایک کروڑ روپے کا وعدہ کیا تھا۔
فضائی حادثہ
ترک وزارت دفاع کے مطابق اس کا فوجی کارگو طیارہ، جس میں عملے سمیت 20 افراد سوار تھے، آذربائیجان سے وطن واپس آتے ہوئے جارجیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔