عسکری ماہرین کے مطابق یوکرین کے چار ہزار ڈالر کے ڈرونز نے مبینہ طور پر اربوں ڈالر کے روسی طیارے تباہ کر دیے۔
ڈرون حملہ
روس کی وزارت دفاع کے مطابق اتوار کی صبح دارالحکومت ماسکو میں یوکرین کے تین ڈرون مار گرائے گئے جبکہ اس حملے کے نتیجے میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے کو مختصر طور پر بند کر دیا گیا۔