ایک علاقائی سفارت کار نے کہا کہ اگرچہ ایرانی وفد نے اسرائیلی خطرے کو ’فرضی‘ قرار دیا، تاہم پاکستان نے انہیں سکیورٹی سکواڈرن فراہم کرنے پر زور دیا۔
پاکستانی فضائیہ کا ایک ایف 16 طیارہ اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا جس میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔