دنیا امریکہ کو اسرائیل پر حماس کے حملے کا علم نہیں تھا ، وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے این بی سی کو بتایا کہ امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اس حملے کی تفصیلات فراہم کرنے والی دستاویزات موصول نہیں ہوئیں یا ان کے بارے میں علم نہیں تھا۔